Openkart

(+971) 42 395 044

(+971) 52 3288 488

ہم سے رابطہ کریں
0آیٹم

اپکی خریداری کی ٹوکری میں سامان نیہں

متحدہ عرب امارات میں آسان آن لائن خریداری کا تجربہ

آج کے دور میں لوگ روایتی شاپنگ کے تجربے سے متاثر نہیں ہیں -وہ چاہتے ہیں ایک سی زیادہ برانڈز میں سے انتخاب ، ہر ممکن کم سی کم قیمت میں ،دستیاب ڈیلز ،اور وہ یہ سب چاہتے ہیں اپنے گھر بیٹھے آرام کے ساتھ .اوپن کارٹ ایک ایسی ای کامرس ویب سائٹ ہے  جسکا عزم دبئی ،ابوظہبی ،شارجہ،اور متحدہ عرب امارات کے خریداروں کے لئے آن لائن خریداری کی سہولت فراہم کرنا ہے -اوپن کارٹ  کا پارٹنر پروگرام ایک اچھا ذریعہ آمدنی ہوسکتا ہے

بہترین ڈیلز اور آفرز تک رسائی

اوپن کارٹ پر شاپنگ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ  یہاں کی حیرت انگیز ڈیلز کا انبار اور منتخب مصنوعات پر آنے والی وقت بوقت دستیاب آفرز ہیں. آپ پاتے ہیں ایک بے مثال،ناقابل  یقین احساس ناقابل یقین احساس جب آپ  جانتے ہیں آپکے سندیدہ لباس رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں  یا پھر  بچوں کی مصنوعات پر دلچسپ آفر لگی دیکھتے ہیں -اوپن کارٹ کا خصوصی آج کی  ڈیل پروگرام دیتا ہے جس میں منتخب مصنوعات انتہائی رعایتی قیمتوں پر خاص ایک دن کے لئیے -بہترین ڈیلز اور آفرز میں  تمام مصنوعات گھر اور باورچی خانے کے  بڑے اور چھوٹے آلات سے  ،اسمارٹ ٹیلی ویژن ،ایل ای ڈی ،خواتین کے کپڑوں سے کھیل اور صحت کے سامان تک سب کچھ شامل ہیں

مزید ورائٹی

اوپن کارٹ پر مصنوعات کی وسیع ترین اقسام آپ کی بہت سی مصنوعات میں سی انتخاب کرنے کا -یہاں ہر ایک کے لئیے کچھ ہے بہترین برانڈز  جیسے سیمسنگ ،ایپل ،ڈیل ،ایچ پی ،جیپاس ،اسوس ،کیسیو اور بہت سے دوسرے -انکے لئیے جو  تازہ ترین رجحان کی پیروی کرنا پسند کرتے ہیں ہمارے پاس ہے  خواتین کے کپڑوں کے تازہ ترین اسٹائل کے  بہترین برانڈ

فوری اور قابل اعتماد ترسیل

اوپن کارٹ کے ساتھ آن لائن شاپنگ کا فائدہ صرف آپ کی پسندیدہ مصنوعات پر ہی ختم نہیں ہوجاتا -ہماری فوری اور قابل اعتماد ترسیل کی سروس ،آپ کی مصنوعات کی آپ کے دروازے پر بہترین حالت اور کم سے کم ممکنہ وقت میں -ہماری تمام مصنوعات مفت ترسیل کی اہل ہیں انکے لئیے جو دبئی اور متحدہ عرب امارات کی دوسرے علاقوں سی آن لائن شاپنگ کر رہے ہیں

خریداری کا محفوظ طریقہ

اوپن کارٹ کا آن لائن شاپنگ پلٹفارم ڈیزائن کیا گیا ہے بہت محفوظ طریقے سے -اوپن کارٹ  پر ہونے والی  ہر ٹرانزیکشن کو سیکورٹی کے کئی سطحوں پر یقینی محفوظ بنایا جاتا ہے ،تو آپ کو اوپن کارٹ پر آن لائن خریداری کر نے کے دوران اپنی حساس معلومات جیسے  پاس ورڈ اور استمال کی آئ ڈی کے لینے پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں -کیونکے یہ مکمل محفوظ ہیں

تو یہ ہے وہ جو ملتا ہے اوپن کارٹ پر :آن لائن شاپنگ کم سی کم قیمت پر مصنوعات کی وسیع ترین اقسام میں سی انتخاب اور تیز تر ترسیل کی سروس،بہت کچھ حاصل کریں بغیر کچھ کھوئے ،-بنیادی طور پر کوئی وجہ نہیں کے آپ اوپن کارٹ آن لائن خریداری کو ایک موقع نہ دیں -ویسے بھی یہ کوئی زیادہ نہیں بس چند کلکس کی ہی بات ہے

Product was successfully added to your shopping cart.